1
/
of
1
My Store
HERBXA QUWWAT
HERBXA QUWWAT
Regular price
Rs.3,000.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.3,000.00 PKR
Quantity
Couldn't load pickup availability
HERBXA · QUWWAT
15خالص قدرتی اجزاء
خالص قدرتی اجزا
جوڑوں اور پٹھوں کیلئےبے مثال قوت
ہربکسا قوت (Herbxa Quwwat) 15 خالص قدرتی اجزاء کا ایک نایاب اور طاقتور مرکب ہے، جو آپ کے جوڑوں، پٹھوں اور جسمانی صحت کو روزانہ کی بنیاد پر بھرپور توانائی اور پائیدار سہارا فراہم کرتا ہے۔ قدرتی اجزاء کی طاقت کے ساتھ اپنی زندگی کو بنائیں صحت مند اور فعال!
بنیادی فوائد
Core Benefits
ہڈیوں کی صحت
ہڈیوں کی کمزوری کو دور کرنے اور مضبوطی برقرار رکھنے میں مددگار۔
جوڑوں کی لچک
جوڑوں کا درد دور کرنے اور حرکت کو بہتر بنانے میں معاون۔
پٹھوں کی طاقت
پٹھوں کی سوزش، درد اور تھکن میں مددگار۔
قوتِ مدافعت
قوتِ مدافعت (Immunity) کو سپورٹ کرنے میں معاون۔
استعمال کا طریقہ
صرف 3 آسان مراحل
۱
1 چمچ لیں
صبح یا شام کھانے سے پہلے ایک چمچ Quwwat پاؤڈر لیں۔
۲
نیم گرم پانی کے ساتھ
ایک چمچ پاؤڈر کو ایک گلاس نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
۳
باقاعدگی سے استعمال کریں
بہترین اور پائیدار نتائج کے لیے روزانہ مستقل مزاجی کو برقرار رکھیں۔
قدرتی اجزاء، روزانہ کی طاقت
ہربکسا قوت
Share
